افغان طالبان کمانڈر عبدالمنان عرف ملا طور نے تحریک طالبان پاکستان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے طالبان کا کالعدم تحریک طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔ایک انٹرویو میں ملا طور کاکہنا تھا کہ بے گناہ لوگوں کو فدائی حملوں اور دھماکوں میں نشانہ بنانا غلط ہے، ملا طور کا کہنا تھا کہ القائدہ کا طالبان تحریک پر کوئی اثر رسوخ نہیں ہے اور افغان طالبان صرف امریکی اور نیٹو افواج کو نشانہ بناتے ہیں اور طالبان رہ نما پاکستان میں نہیں بلکہ افغانستان میں امریکیوں سے نبر آزاما ہیں۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 171696
ملا طور نے تحریک طالبان پاکستان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کا کالعدم تحریک طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔